• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہستان سکینڈل میں گرفتار ملزم کا 9روزہ جسمانی ریمانڈ

پشاور(نیوز رپورٹر)پشاور کی خصوصی احتساب عدالت کے جج ظفر خان نے کوہستان سکینڈل میں گرفتار ملزم شفیق الرحمن کو 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔
پشاور سے مزید