• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکندر حیات خان شیرپاؤنے ضلع بونیر کا ایک روزہ دورہ کیا

پشاور( جنگ نیوز) قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤنے ضلع بونیر کا ایک روزہ دورہ کیا جہاں پر انھوں نے پارٹی کے دیرینہ ضلعی رہنماء عبدالعزیز خان کی وفات پر ان کے لواحقین سے ملاقات کی اور مرحوم کے روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پر قومی وطن پارٹی کے صوبائی و ضلعی رہنماء صوبائی وائس چیئرمین پروفیسر حمیدالرحمان،صوبائی جائنٹ سیکرٹری امان اللہ خان، وطن پال سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی آرگنائزر مجاہد حسین و دیگر بھی موجود تھے۔
پشاور سے مزید