• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز ٹریڈ فورم کا 19جولائی ہڑتال کی حمایت کا اعلان

پشاور(سٹاف رپورٹر)پیپلز ٹریڈ فورم نے 19 جولائی کو ہڑتال کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے تاجر تنظیموں سے رابطے شروع کر دیئے ہیں، صوبائی سیکرٹری اطلاعات شاہد خان کے مطابق 19 جولائی کو ہونے والے ہڑتال میں پشاور سمیت صوبے بھر میں پر امن ہڑتال ہوگی، انہوں نے کہاکہ وفاقی حکومت ایف بی آر کو دی جانے والے اختیارات پر نظر ثانی کرے۔
پشاور سے مزید