• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ کے عہدیداران آج پریس کانفرنس کرینگے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان کے صدر حاجی محمد ایوب مریانی ودیگر عہدیداران و ممبران کل 14 جولائی بروز (پیر) دن 2:00 چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوئٹہ بلوچستان میں حالیہ بجٹ میں تجویز کئے گئے ظالمانہ ٹیکسز و دیگر امور بابت اہم پریس کانفرنس کریں گے اس بابت الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا نمائندوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید