کراچی (جنگ نیوز) اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق موسمی تبدیلیوں کے باعث دنیا میں آنے والے گردکے طوفانوں سے 33 کروڑ افراد متاثر ہوئے۔ جبکہ دنیا بھر کی تقریباً نصف آبادی کوگرد اور دھول درپیش ہے جو عالمی ادارہ صحت کے مقرر کردہ سیفٹی سطح سے موسمیات کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایم او کے مطابق گرد اور ریت کے طوفانوں سے پری میچور اموات ہورہی ہیں 150 ممالک کی آبادیاں اس سے متاثر ہیں۔ ہفتہ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے گرد اور ریت کے طوفان سے مقابلے کادن منایا۔ آسٹریلیا کے ایک قصبے میں گردکے طوفان نے فضاء کو نارنجی بتادیا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے ۔