• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاحوں کی سکیورٹی اور سیفٹی کیلئے عملی انتظامات کیے جائیں،عبدالعلیم خانزادہ

کراچی(نیوز ڈیسک)حق پرست رکن قومی اسمبلی و رکن قائمہ کمیٹیز کشمیر امور، گلگت بلتستان اور ریاستیں و سرحدی علاقہ(SAFRON) وفاقی تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت، ورثہ و ثقافت پروفیسر انجینئر عبدالعلیم خانزادہ کی کشمیر امور، گلگت بلتستان اور ریاستیں و سرحدی علاقے (SAFRON) کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں خصوصی شرکت،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کشمیر امور، گلگت بلتستان اور ریاستیں و سرحدی علاقے (SAFRON) کا پانچواں اجلاس گزشتہ روز قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری نے کی۔
ملک بھر سے سے مزید