• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حارث رؤف کی ویسٹ انڈیز سیریز میں شرکت فٹنس سے مشروط

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امریکا میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہونے والے پاکستانی فاسٹ بولر حارث روف کی ویسٹ انڈیز سیریز میں شرکت سو فیصد فٹنس سے مشروط ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے حارث رؤف کا ری ہیب نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو آئندہ ہفتے کے دوران شروع ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے حارث رؤف کو زیرِ غور لانے کا امکان ہے، ان کی ٹیم میں شمولیت سو فیصد فٹنس سے مشروط ہے۔
اسپورٹس سے مزید