کراچی( اسٹاف رپورٹر) سابق صوبائی وزیر تعلیم جسٹس (ر) ڈاکٹر قاضی خالد علی ایک کے ماہ مطالعاتی دورہ پر لندن روانہ ہو گئے اپنے دورہ کے دوران وہ برطانوی ماہرین تعلیم و قانون سے پاکستان کے تعلیمی و عدالتی نظام کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے قاضی خالد کے صاحبزادے عاطف علی نے ڈاکٹریٹ کی تعلیم مکمل کرلی ہے وہ ان کے جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کرینگے۔