• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واسا کا ریونیو نظام اورصارفین کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)واسا نے ریونیو نظام اورصارفین کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا اس اقدام کا مقصد نظام میں شفافیت لانا اور ادارے کو مالی طور پر مستحکم بنانا ہے۔ذمہ دار ذرائع کے مطابق واسا نے پہلے مرحلے میں صارفین کا ریکارڈ مکمل ڈیٹا ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی نادہندہ اور غیر قانونی کنکشن رکھنے والے صارفین کی نشاندہی کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ذرائع نےکہا کہ اس وقت شہر میں چار لاکھ کے قریب پانی کے کنکشنز موجود ہیں جبکہ اسکے برعکس ریکوری نہ ہونے کے برابر ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جیسے ہی تمام ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن مکمل ہو گی۔
کوئٹہ سے مزید