• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلباء سے سرٹیفکیٹس کی فیس وصول نہ کرنے کی ہدایت

کوئٹہ(خ ن) ضلع کوئٹہ کے تمام ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولز کے سربراہان کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ جماعت دہم (SSC-II) کے طلباءسے کریکٹر سرٹیفکیٹ، پروویژنل سرٹیفکیٹ، اور ڈی ایم سی، تفصیلی مارکس شیٹ، کی کوئی فیس وصول نہ کی جائے۔
کوئٹہ سے مزید