• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاہ کاری کے الزام میں دو انسانوں کا قتل آئین کی پامالی ہے، امان کنرانی

کوئٹہ(این این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے کوئٹہ کے ایک دیہی علاقے زرغون آباد تھانے کے حدود میں سیاہ کاری کے ناروا روایت کے تناظر میں دو انسانی جانوں کو دن دیہاڑے گولیوں سےہلاک کرنا اسلام و انسانیت و اخلاقیات و معاشرتی حقوق کی سنگین خلاف ورزی اور شہریوں کو حاصل آئینی تحفظ آرٹیکل 9 اور 10-A کی پامالی ہے جس پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور بلوچستان سے آئینی بنچ میں سب سے زیادہ 100 فی صد نمائندگی رکھنے والے جج صاحبان کو بھرپور اختیار استعمال کرنا چاہئے ملزموں کو فی الفور گرفتار و کیفر کردار تک پہنچانا چاہئے۔
کوئٹہ سے مزید