• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک جانے والی خاتون سے 44سلیب سگریٹ کے برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) بیرون ملک جانے والی خاتون سے ایئر پورٹ پر اے ایس ایف نے 44سلیب سگریٹ کے برآمد کرلیے ، برآمد ہونے والی سگریٹ کے سلیب کسٹم حکام کے حوالے کردی اور خاتون مسافر کا تحریری معافی نامہ پیش کرنے کے بعد فلائٹ میں سفر کرنے کی اجازت دے دی گئی۔
ملتان سے مزید