• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امدادی ٹرک غزہ پٹی میں داخل ہونا شروع ہوگئے: مصری سرکاری میڈیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

مصر کی سرحد سے جنگ سے متاثرہ غزہ میں امدادی سامان سے لدے ہوئے ٹرک پہنچنا شروع ہوگئے۔

مصری میڈیا کے مطابق امدادی ٹرک رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ پٹی میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے امداد کی ترسیل کے لیے غزہ کے کچھ علاقوں میں کارروائیوں میں وقفے کا اعلان کیا ہے۔

دوسری جانب غزہ پر صبح سے جاری اسرائیلی فورسز کے حملوں میں مزید 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔

گزشتہ روز اسرائیلی حملوں میں امداد کے منتظر 42 فلسطینیوں سمیت 71 افراد شہید ہوئے تھے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید