• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابقہ اہلیہ کاراستہ روک کر دھمکی دینے والے ملزم کے خلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سابقہ اہلیہ کاراستہ روک کر دھمکی دینے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، تھانہ صادق آباد کو (غ)نے بتایا کہ میں ایک  ہاسپٹل ڈھوک کالا خان راولپنڈی میں جاب کرتی ہوں ،گزشتہ روزمیں ہاسپٹل سے جب گھر جارہی تھی تو میرے سابقہ شوہر نے میرا راستہ روکاسب کے سامنے میرے سر سے دوپٹہ کھینچ لیا اور مجھے جان سے مارنے کی کی دھمکی دی اور کہا کہ خلع کا کیس فوری طور پر واپس لو جبکہ وہ مجھے شرعی طور پر طلاق دے چکا ہے۔
اسلام آباد سے مزید