• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو خواتین سمیت تین ملزمان چوری کے الزام میں گرفتار

اسلام آ باد(خصوصی نامہ نگار) تھانہ کر اچی کمپنی پولیس نے چوری کی وارداتو ں میں ملوث منظم گروہ کی دو ملزمات سمیت تین ملزمان کو گرفتارکرلیا،گرفتار ملزمان کے قبضہ سے مسروقہ نقدی اور واردات میں استعمال ہو نے والی گا ڑ ی برآمد کرلی گئی،گرفتار ملزمان کی شناخت سعدیہ نعمان، عابد ہ بی بی اور نعمان علی کے ناموں سے ہوئی ہے، ملزما ت کے خلاف مقدمات درج ہے، مزید تفتیش جاری ہے، ڈی آئی جی اسلام آ با د محمد جو اد طا ر ق نے اسلام آباد پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے تمام تر ممکنہ اقدامات اٹھا رہی ہے۔ شہریوں سے بھی گزارش ہے کہ وہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور کسی بھی مشکوک چیز یا سرگرمی کے بارے میں اپنے متعلقہ تھانہ، ایمر جنسی ہیلپ لا ئن ʼʼپکار- ʼʼ15 پر فورا اطلاع کریں۔
اسلام آباد سے مزید