• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاسپورٹ آفس برانچ مری روڈ پر نیشنل بنک اے ٹی ایم کی دو مشینیں نصب

راولپنڈی( جنگ نیوز )نیشنل بنک پاسپورٹ آفس برآنچ مری روڈ صارفین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے عزم پر قائم ہے،نیشنل بنک پاسپورٹ آفس برآنچ مری روڈ کی جانب سے صارفین کی سہولت کیلئے دوعدد اے ٹی ایم مشینیں نصب کردی گئی ہیں جو کہ آپریشنل ہو چکی ہیں،اس موقع پر آپریشن چیف راولپنڈی سید انجم نصیر اور ریجنل ہیڈ ماجد چوہدری نے اے ٹی ایم مشینوں کا معائنہ کیا۔
اسلام آباد سے مزید