• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی پولیس،4سوسے زائد ملازمین نے گرجا گھروں کی سیکورٹی کی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) راولپنڈی پولیس کے 400سے زیادہ ملازمین نے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے ڈیوٹی کی ،اتوار کو راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیےخصوصی انتظامات کیے جاتے ہیں تاکہ مسیحی برادری اپنی عبادات پرامن اور پرسکون ماحول میں اداکرسکے ،سینئر افسران نے کہا کہ جن علاقوں میں گرجا گھر واقع ہیں وہاں متعلقہ تھانوں کی موبائلز، ایلیٹ فورس اور ڈولفن فورس کی خصوصی ٹیمیں گشت کرتی رہیں ۔
اسلام آباد سے مزید