• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الحاج چوہدری اللہ دتہ رضاے الٰہی سے وفات پا گئے

راولپنڈی (جنگ نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی جاپان کے صدر چوہدری محمد ارشاد اور راولپنڈی ںسینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی سٹی چوہدری افتخار احمد کے والد چوہدری اللہ دتہ بقضائے الہی انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر شام 6:00بجے مین آئی جے پی روڈ نیو کٹاریاں میں ادا کی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید