• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی پی او نے پی ایس او پی آر او او ایس آئی کے تبادلے کر د ئیے

سرائےعالمگیر(نامہ نگار)ڈی پی او نے پی ایس او پی آر او او ایس آئی کے تبادلے کر دئیے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مہر ریاض احمد ناز نے مہر عتیق احمد کو او ایس آئی کاشف محمود کو پی ایس او اور احمد نسیم کو پی آر او تعینات کردیا انکے پیش رو احتشام عارف جہانزیب کے تبادلے کر دئیے۔ نئے پی ایس او پی آر او او ایس آئی نے چارج سنبھال کر فرائض منصبی انجام دینے شروع کر دئیے۔
اسلام آباد سے مزید