• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد پولیس کو ازسرنوانکوائریاں مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات پرسینئر سپر ٹنڈنٹ آف پولیس سکیورٹی ڈویژن محمد سر فراز ورک نے اپنے دفتر میں پولیس افسران کے مسائل سنے ، سنگین نوعیت کے معاملات پر سینئر پولیس افسران کو ازسرنوانکوائریاں مکمل کرنے کی ہدایت کی،جبکہ پولیس افسران کے باقی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کے لئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے۔
اسلام آباد سے مزید