واشنگٹن ( جنگ نیوز) امریکا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آئندہ دورہ چین کو بچانے کیلئے تائیوان کے صدر کی واشنگٹن ممکنہ آمد کو روک دیا ہے ۔ صدر ٹرمپ نے تائیوان کے مجوزہ اسٹاپ اوور دورے کی مخالفت کی ہے تا کہ چین سے امریکا کے معاملات طے کرنے میں سہولت رہے اور کوئی تلخی نہ ہو۔