• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب: منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 7 افراد کو سزائے موت دبدی گئی

—علامتی تصویر
—علامتی تصویر

سعودی وزارتِ داخلہ نے بتایا ہے کہ نجران میں 7 افراد کو منشیات اسمگلنگ کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی ہے۔

سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ان افراد کو ہفتے کو سرائے موت دی گئی۔

ریاض سے سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق منشیات اسمگلنگ پر 3 ایتھوپین اور 4 صومالی باشندوں کو موت کی سزا دی گئی ہے۔ 

سعودی وزارتِ داخلہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ ایک سعودی شہری کو اپنی ماں کو قتل کرنے پر سزائے موت دی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید