• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یمن کے ساحل پر خراب موسم کی وجہ سے کشتی ڈوبنے سے 54 افراد ہلاک

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

یمن کے ساحل پر کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 54 افراد ہلاک ہو گئے۔

صنعا سے خبر ایجنسی کے مطابق کشتی میں 150 افراد سوار تھے۔ 

بتایا جاتا ہے کہ یہ حادثہ آج (اتوار کو) پیش آیا ہے، اس کی وجہ خراب موسم بتائی جا رہی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید