• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین اور روس کا بحیرہ جاپان میں مشترکہ جنگی مشقوں کا منصوبہ

بیجنگ (جنگ نیوز) روس اور چین نے بحیرہ جاپان میں روسی بندرگاہ ولوپیوٹ کے قریب مشترکہ فوجی مشقیں شروع کردیں جو تین دن جاری رہیں گی یہ بات چینی فوجی ذرائع نے بتائی۔ یہ امریکا کی قیادت میں گلوبل آرڈر کے توڑ میں چین اور روس کی مشترکہ جنگی مشقیں ہوں گی چین اور روس کے دو طرفہ تعلقات حالیہ عرصے میں خاصے مضبوط ہوئے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید