اسلام آباد (ساجد چوہدری ) حکومت نے پاکستان اسپیس ایکٹویٹی ریگولیٹری بورڈ اور پی ٹی اے کو سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی فراہمی کے قواعد و ضوابط اور لائسنس کی شرائط کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت کردی ، قواعدو ضوابط فائنل ہونے کے بعد کمپنیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا جائے گا۔