• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR؛ سیکشن 37A تحت تحقیقات کیلئے سیلز ٹیکس جنرل آرڈر جاری

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے سیکشن 37A کی ذیلی شق 8 اور 9 کے تحت کارروائی شروع کرنے سے قبل تحقیقات کے طریقہ کار کو باقاعدہ بنانے کے لیے "سیلز ٹیکس جنرل آرڈر نمبر 02آف 2025" جاری کر دیا ہے۔  تحقیقات کے آغاز سے قبل کاروباری برادری کے نمائندوں سے مشاورت لازمی قرار، چیئرمین ایف بی آر کی منظوری سے نوٹیفکیشن تمام چیمبروں کو بھی کو بجھوا دیا گیا                                                 یہ نوٹیفکیشن نمبر C.No.1(1)Secy (ST-Ops)/2022/97899-R مورخہ 6 اگست 2025 چیئرمین ایف بی آر رشید محمود لنگریال کی منظوری سے جاری کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید