• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حامد یعقوب شیخ سیکریٹری صحت تعینات، سیکرٹری ہاؤسنگ کا اضافی چارج تفویض

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی بیورو کریسی میں ا علی ٰ سطح پر تقرر و تبادلے، حامد یعقوب شیخ سیکریٹری صحت تعینات؛سیکرٹری ہاؤسنگ کا اضافی چارج بھی تفویض، شعیب جاوید چیف ایگزیکٹو افسر، سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن ، ماجد محسن پنہور جوائنٹ سیکریٹری تخفیفِ غربت مقرر، پولیس سروس کے گریڈ 18کے افسر محمد جواد اسحاق کا خیبرپختونخوا حکومت سے نیشنل پولیس اکیڈمی تبادلہ، نوٹیفیکیشن جاری۔
اہم خبریں سے مزید