• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9 مئی کیس، سزا یافتہ PTI اراکین کی نااہلیوں کیخلاف پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد (ایوب ناصر ،خصوصی نامہ نگار) 9 مئی کیسز میں سزا یافتہ ارکان قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کی نااہلی کے خلاف بدھ کو پی ٹی آئی نے پارلیمنٹ کے باہر شاہراہِ دستور پر احتجاجی مظاہرہ کیا ،اس موقع پر چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹیرینز کی نااہلیوں کو اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ۔
اہم خبریں سے مزید