• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت کا بجلی کے بلوں کی مد میں ڈیجیٹل مردم شماری کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ایجنسی)وفاقی حکومت کابجلی کے بلوں کی مد میں ڈیجیٹل مردم شماری کرنے کا فیصلہ ۔ شناختی کارڈ ،میٹرز کی تعداد ،کنکشن گھر کے مالک یا کرایہ دار کے نام پر ہونے کا ریکارڈ مرتب کیا جائیگا ۔ڈیجیٹل مردم شماری کے دوران بلوں میں عائد ٹیرف ،صارفین کے موبائل نمبرز بھی حاصل کئے جائینگے۔
اہم خبریں سے مزید