• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کا مورو میں نیا انٹرنیشنل ایئرپورٹ تعمیر کرنے کا فیصلہ

کراچی (اسد ابن حسن) سندھ حکومت نواب شاہ، سکھر اور حیدرآباد کے بعد مورو میں بھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ تعمیر کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور ایوی ایشن ڈیپارٹمنٹ نے متعلقہ اداروں کو ایک مراسلے کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ مذکورہ بننے والا ایئرپورٹ ڈومیسٹک اور میڈیم رینج کی انٹرنیشنل فلائٹس کو ڈیل کریگا اور اس حوالے سے رن وے تیار کیا جائیگا۔
اہم خبریں سے مزید