• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہانگ کانگ جونیئر اسکواش: پاکستان کے عمیر عارف فائنل میں پہنچ گئے

—ویڈیو گریب
—ویڈیو گریب

پاکستان کے عمیر عارف ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔

انڈر 17 سیمی فائنل میں عمیر عارف نے سنگاپور کے سیکنڈ سیڈ کوان منگ ایتھان کو شکست دی۔ عمیر عارف کی کامیابی کا اسکور 11-6، 11-9، 11-9 رہا۔

کوارٹر فائنل میں عمیر عارف نے امریکا کے پرایس جیکب کو شکست دی تھی۔

فائنل میں عمیر عارف کا مقابلہ ٹاپ سیڈ سعودی عرب کے النفصان محمد سے ہو گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید