• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیف ……

ہمارے شہر کی کیا بات ہے۔

پاکستان سے باہر کئی شہروں میں نہاری کھائی ہے۔

دبئی، لندن، ہیوسٹن،

لیکن کراچی جیسی نلی نہاری کہیں نہیں ملی،

میں نے دوستوں کو بتایا۔

ہمارا شہر بھی اپنی مثال آپ ہے۔

پاکستان سے باہر کئی شہروں میں کباب کھائے ہیں۔کابل، تہران، مسقط،

لیکن پشاور جیسے چپلی کباب

کہیں نہیں ملے،

وسی بابا نے اپنا تجربہ بیان کیا۔

پھر ڈوڈو نے پیٹ کو سہلاتے ہوئے کہا،

ہم سا ہو تو سامنے آئے۔

پاکستان سے باہر کئی شہروں میں آلو گوشت کھایا ہے۔

دمام، استنبول، بخارا،

لیکن ترنول جیسا آلو گوشت کہیں نہیں ملا۔

تازہ ترین