آسٹریلوی ریاست کوئنزلینڈ کی پاکستانی نژاد رکن پارلینٹ بسما آصف نے اردو، ہندی اور پنجابی میں تقریر کر کے سب کو حیران کر دیا۔
اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ انہیں اپنے پاکستانی اور پنجابی ہونے پر فخر ہے۔
بسما آصف نومبر 2024ء کے ریاستی الیکشن میں کوئنزلینڈ کی پارلیمنٹ کی رکن منتخب ہوئی ہیں۔