فائرنگ سے زخمی ہونے والے کولمبیا کے صدارتی امیدوار میگوئل اوریبے دم توڑ گئے۔ میگوئل اوریبے کی اہلیہ نے ہلاکت کی تصدیق کی۔
بگوٹا سے خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کولمبیا کے صدارتی امیدوار میگوئل اوریبے کو 7 جون کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق میگوئل اوریبے کو ریلی سے خطاب کے دوران 3 گولیاں ماری گئی تھیں۔