• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ گیمز اسنوکر: محمد آصف کوارٹر فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے محمد آصف ورلڈ گیمز اسنوکر کےکوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ چین میں جاری گیمز کےگروپ بی سے محمد آصف اور جرمنی کے وداو نے ٹاپ 8 میں جگہ بنا ئی۔ گروپ میں محمد آصف اپنا آخری میچ ایلکزینڈر وداو سے کھیلیں گے۔

اسپورٹس سے مزید