• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) خاتون سے زیادتی کیس میں اترپردیش کرکٹ ایسوسی ایشن نےآئی پی ایل ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور وکے فاسٹ بولریش دیال پر پابندی عائد کردی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یش دیال کا گورکھپور لائنز کے ساتھ بھی معاہدہ تھا۔ تاہم پابندی کے بعد وہ اب یو پی ٹی20 لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا حصہ نہیں ہوں گے۔
اسپورٹس سے مزید