• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیرج چوپڑا بھی ڈائمنڈ لیگ سے دستبردار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ارشد ندیم کے جولین تھرو میں حریف بھارتی نیرج چوپڑا بھی ڈائمنڈ لیگ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ دونوں اب ورلڈ چیمپئن شپ میں حصہ لیں گے۔
اسپورٹس سے مزید