• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی تیر اندازوں کے ایشیا میں پہلے میڈلز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی تیر انداز صنوبر امین اور اریب حسین نے کوریا میں ایشین چیلنج تیر اندازی چیمپئن شپ میں پاکستا ن کے لئے سلور اور برانز میڈلز جیت کر نئی تاریخ رقم کردی ۔
اسپورٹس سے مزید