• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈس ایبلٹی کرکٹ: کراچی اور ملتان کامیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی اور ملتان نے نیشنل پی ڈی ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ کے پہلے روز اپنے میچ جیت لئے۔راشدلطیف کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ گلبرگ پر پہلے میچ میں میزبان کراچی نے لاہور کو 17رنز اور دفاعی چیمپئن ملتان نے کوئٹہ کو با سات وکٹوں سے زیر کرلیا۔

اسپورٹس سے مزید