• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کالا گدھے کے سوار ندیم نے جشنِ آزادی معرکۂ حق گدھا گاڑی پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ رضوان دوسری اور خالد اسماعیل تیسری پوزیشن پر رہے۔
اسپورٹس سے مزید