ناروے کی سرکاری پنشن فنڈ کا غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں اسرائیلی مظالم کے خلاف اقدام، اسرائیل میں متعدد سرمایہ کاری کے منصوبے سے نکلنے کا فیصلہ کرلیا۔
ناروے پنشن فنڈ نے کہا کہ اسرائیل کے 11 اداروں کے ساتھ سرمایہ کاری سے نکلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ اقدام غزہ پٹی کی انتہائی خطرناک انسانی صورتحال کے باعث کیا۔
یاد رہے کہ ناروے حکومت نے 6 اگست کو پنشن فنڈ کی سرمایہ کاری پر نظرثانی کا اعلان کیا تھا۔