• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی کے ساحل پر تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوب گئیں، 26 افراد ہلاک

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

اٹلی کے ساحل کے قریب 2 کشتیاں ڈوب گئیں، حادثے میں کم از کم 26 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کے عالمی ادارے (UNHCR) اور  عالمی ریڈ کراس نے بتایا ہے کہ جنوبی اٹلی کے جزیرے لیمپیڈوسا کے قریب 2 کشتیوں کے حادثے میں 60 افراد کو بچالیا گیا ہے جن میں 4 خواتین بھی شامل ہیں۔

لیبیا سے روانہ ہونے والی 2 مختلف کشتیوں میں مجموعی طور پر 95 افراد سوار تھے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید