لوگ لُطف و کرم کے پردے میں
ظلم کرتے ہیں، جبر کرتے ہیں
اور ہم بے زباں عوام النّاس
ضبط کرتے ہیں، صبر کرتے ہیں
جرمنی نے بھی اسرائیل سے مغربی کنارے میں بستیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
نواسہ رسول امام حسین اور ان کے جاں نثار ساتھیوں کا چہلم، ملک بھر میں مجالس عزا برپا کی جائیں گی۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ جدید، ترقی یافتہ اور خوشحال پاکستان کے قیام کے لیے اپنی کوششیں دوگنی کریں۔
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین امن معاہدہ کرلیں گے، پیوٹن کےساتھ ملاقات میں اگلی ملاقات بھی طے کروں گا۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پانچ گنا طاقت والا بھارت اندر سے ٹھس نکلا، ایئر فورس، نیوی اور پاک فوج نے اس کا بھرکس نکال دیا۔
برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ برصغیر کے مسلمانوں نے متحد ہو کر پاکستان کا حصول ممکن بنایا، آج بھی ہمیں اسی طرح اتحاد کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں ضلع کشتواڑ کے گاؤں میں کلاؤڈ برسٹ ہوا۔ سری نگر سے بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ بادل پھٹنے کے بعد بارشوں اور سیلاب سے 46 افراد ہلاک اور 50 لاپتہ ہوگئے۔
پشاور کے علاقے ریگی للمہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
اسکردو میں موسلا دھار بارشوں سے کئی رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ جمعرات کو ممبئی میں اس وقت پاپا رازی کیمرہ مین پر ناراض ہوئیں جب وہ بلا اجازت عالیہ کے پیچھے ایک نجی عمارت میں ان کی ویڈیو بنانے کے لیے داخل ہوئے، عالیہ وہاں پر پیڈل بال کا گیم کھلنے جا رہی تھیں۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ پالیسیوں کا عدم تسلسل ہی ہماری معاشی رکاوٹ رہا ہے،
مقبول نیٹ فلکس سیریز ویڈنس ڈے سیزن 2 کے پارٹ 2 کے ٹریلر میں اداکارہ گوینڈولین کرسٹی کی بطور پرنسپل ویمز جینا اورٹیگا کی روحانی رہنما کی صورت میں واپسی ہوئی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرے خیال میں روسی صدر پیوٹن یوکرین امن معاہدہ کرنا چاہتے ہیں،
مانسہرہ سرن ویلی فیملی پارک کے قریب نالے میں طغیانی کے بعد سرن ویلی میں پھنسے 1300 سیاحوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
مٹیاری میں قومی شاہراہ پر دینار شاخ کے مقام پر ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔
کراچی میں منوڑہ پوائنٹ کے قریب سمندر میں 2 افراد ڈوب گئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والوں کی تلاش جاری ہے۔