سوئیڈن کے شہر اوریبرو میں مسجد کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
اس حوالے سے سوئیڈش پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اقدام قتل کی کوشش کے تحت واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ مجرمانہ گینگ کی کارروائی لگتی ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔