• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کویت سمیت 43 ممالک کے شہریوں کو بغیر ویزا امریکا آنے کی اجازت

کراچی (اسد ابن حسن) امریکا نے رواں برس کے لیے 43ممالک کی فہرست جاری کر دی ہے جو کہ بغیر ویزا لیے 90روز امریکا میں مقیم رہ سکتے ہیں۔ اس فہرست میں کویت کا نام بھی شامل کر لیا گیا ہے جبکہ رومانیہ اور بلغاریہ کا نام نکال دیا گیا ہے۔ اس اسکیم کو ویزا ویور پروگرام (VWP) کا نام دیا گیا ہے۔ مذکورہ اسکیم کے تحت جن مسافروں کو فائدہ ہوگا ان میں ٹورسٹ، بزنس ٹور یا ٹرانزٹ کے مسافر شامل ہوں گے۔

دنیا بھر سے سے مزید