• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈمپر حادثہ، ایم کیو ایم انٹرنیشنل کی مذمت

لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل نے کہا ہے کہکراچی میں خونی ڈمپرلوڈر، ٹینکرز ،ٹرالرز سے شہریوں کوکچلنے کے واقعات روز کا معمول بن چکےہیں، ان اندوہناک حادثات کے ذمہ دار اکثر ڈرائیورز موقع سےفرار ہوجاتے ہیں اور اگرشہریوں کے احتجاج پر کوئی ڈرائیور گرفتارہو بھی جائے تو کرپٹ پولیس اسے بعد میں رشوت لیکر چھوڑ دیتی ہے ، معصوم شہریوں کو کچلنے والی اس ڈمپر مافیا کوپیپلزپار ٹی کے متعصب رہنماؤں اور نسل پرست حکومت سندھ کی مکمل سرپرستی حاصل ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید