• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکیہ کے صوبے بالیق اسیر میں 6.1 شدت کا زلزلہ، کئی عمارتیں گرنے کی اطلاعات

کراچی(نیوزڈیسک)ترکیہ کا صوبے بالیق اسیر 6.1شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، کئی عمارتیں گرنے کی اطلاعات جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز کے مطابق اس زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ ترک میڈیا کے مطابق زلزلے کے بعد 4.6اور 4.1سدش کے آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے۔ترک وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز ضلع سیندیرگی تھا اور زلزلے کے جھٹکے استنبول سمیت قریبی صوبوں میں بھی محسوس کیے گئے۔

دنیا بھر سے سے مزید