• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی حملے کے جواب میں حوثیوں کا اسرائیل پر میزائل حملہ

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

اسرائیلی حملوں کے جواب میں یمن کے حوثیوں نے اتوار کو اسرائیل پر میزائل حملہ کیا۔ 

تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے میزائل حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق پہلے اسرائیل نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں پاور پلانٹ پر حملہ کیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید