• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا ایئر لائن کے فضائی میزبانوں کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

کینیڈا ایئر لائن کے فضائی میزبانوں نے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

 خبر ایجنسی کے مطابق ایئر کینیڈا کے دس ہزار سے زائد فضائی میزبان ہفتے کے روز سے ہڑتال پر ہیں۔

ایئر کینیڈا نے پروازیں بحال ہونے کا اعلان پیر کی شام تک ملتوی کر دیا ہے۔

ایئر کینیڈا کے ہڑتال کرنے والے فضائی میزبان تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید