• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہدرہ، 3 گرلز سکولوں کی اپ گریڈیشن، نئے بلاکس کی تعمیر کا آغاز

لاہور ( خصوصی رپورٹر) قومی اسمبلی کے حلقے این اے117کے علاقے شاہدرہ میں چار مڈل سکولز کی ہائی سکولز تک اپ گریڈیشن اور سینئر بلاکس کی تعمیر و تزئین کے کام کا منظوری کے بعد آغاز ہو گیا ہے۔ جن سکولوں میں اپ گریڈیشن اور تعمیر کا کام شروع ہوا ہے ان میں گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول ویوونگ فیکٹری، گورنمنٹ گرلز سکول مسلم کالونی، گورنمنٹ گرلز مڈل سکول ڈہیر شامل ہیں۔
لاہور سے مزید